خانۂ خالی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی جائیداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی جائیداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے۔